• 10:34
  • WAQAS ABID


بورڈ کے تحت میٹرک سالانہ امتحان کا ملتوی ہونے والا واحد مطالعہ پاکستان کا پیپر 11 جون کو لیا جائےگا۔


لاہور بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن لاہور کے تحت 25 مئی کو ملتوی ہونے والے مطالعہ پاکستان کے پیپر کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ پیپر آئندہ ماہ 11 جون بروز ہفتہ کو لیا جائے گا۔


لاہور بورڈ نے طلباء کو پیپر سے ایک گھنٹہ قبل امتحانی سنٹر پہنچنے کی ہدایت کردی۔ صبح کی شفٹ میں 8 بجے اور دوپہر کی شفٹ میں 1 بجے پیپر لیا جائے گا۔ لاہور بورڈ نے امیدواروں کو پیپر کے حوالے سے خصوصی