
میاں بیو ی عورت اور مرددونوں ایک دوسرے کی بنیادی ضرورت ہیں۔ اس دنیا میں عورت کے بغیر مرد اکیلا نہیں رہ سکتا اور نہ ہی ایک عورت مرد کے بغیر اکیلی رہ سکتی ہے۔ نکاح کی شکل میں میاں بیوی کا رشتہ وجود میں آتا ہے اور پھر اس رشتے سے نئی نسل کا آغاز ہوتا ہے ۔ دنیا میں انسانی زندگی کا آغازحضرت آدمؑ اور حضرت حواؑ کے رشتے سے ہوا ۔ مرد اور عورت اپنی شخصیت کے اعتبار سے ایک دوسرے سے...