بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد
نمبر : 1386 ۔ جی ۔ آر
مورخہ : 2022-11-17
سرکلر
جناب پرنسپل
الحاق شدہ جملہ کالجزر ہائیر سیکنڈری سکولز ، فیصل آباد، جھنگ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چینوٹ اضلاع
عنوان: فرسٹ ائیر سالانہ امتحان 2022 میں پاس 1 %33 سے کم نمبر حاصل کرنے والے اور غیر حاضر طلبہ کی ری ایڈمشن کی تاریخ اور رجسٹریشن آن لائن کٹ لسٹ کی مصدقہ بارڈ کاپی بورڈ ہذا میں دستی جمع کروانے کا شیڈول۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاته!
مطلع کیا جاتا ہے کہ فرسٹ ائیر میں ری ایڈمشن کے لیے درج ذیل شیڈول منظور کیا گیا ہے۔
فرسٹ ائیر میں ری ایڈ مشن طلبہ کا داخلہ
اداروں میں داخلہ، آن لائن رجسٹریشن کی ڈیٹا انٹری کرنے ، بنگ میں فیس جمع کروا کے کمپیوٹرائزڈ اصل بنک چالان اور مصدقہ آن لائن رجسٹریشن ریٹرن ، ریونیولسٹ، فارورڈ نگ لیٹر کی ہارڈ کاپی
شمار
Online رجسٹریشن اور بنک میں فیس جمع
کرانے کی آخری تاریخ
بورڈ میں جمع کروانے کی حتمی تاریخ
1
19-12-202217-11-2022
19-12-2022
2
رجسٹریشن فیس
3
پراسیسنگ فیس سپورٹس فیس
1000 روپے فی طالب علم
395 روپے فی طالب علم
100 روپے فی طالبعلم
4
وضاحتی نوٹ
-1 مطلع کیا جاتا ہے کہ امسال سالانہ امتحان 2022 میں فرسٹ ائیر میں پاس / 33 سے کم نمبر حاصل کرنے والے اور غیر حاضر رہنے والے اور صرف رجسٹر ڈ ہو نیوالے طلبہ فیصل آباد بورڈ کی حدود میں واقع کسی بھی الحاق شدہ ادارہ میں اپنی مرضی سے پیچھا نتیجہ چھوڑ کر اپنے ہی گروپ رکمبی نیشن یا تبدیل کر کے اپنے پہلے سے الاٹ شدہ رجسٹریشن نمبر کے تحت ری ایڈمٹ ہو سکتے ہیں نیز پاس امیدواران جو اپنے حاصل کردہ نمبروں سے غیر مطمئن ہونے کے باعث جماعت فرسٹ ائیر میں دوبارہ (Re-Admission) ہونے کے خواہش مند ہیں وہ اپنے نتیجہ کی منسوخی کی بابت بیان حلفی اور درخواست نمونہ بیان حلفی بورڈ کی ویب سائٹ پر موجود ہے ) اپنے متعلقہ ادارہ میں ہی جمع کروائیں گے اور ادارہ پاس امیدواران کا بیان حلفی اور درخواست ، ری ایڈمشن ریٹرن کی ہارڈ کاپی کے ساتھ رجسٹریشن برانچ میں جمع کروانے کا پابند ہوگا بصورت دیگر سر براہ ادارہ ذمہ دار ہوگا۔ ایسے امیدواران جو بورڈ سے قبل ازیں رجسٹرڈ ہوئے ہوں لیکن فرسٹ ائیر میں شامل امتحان نہ ہوئے ہوں وہ بھی ری ایڈمٹ کے اہل ہوں گے تاہم جو امیدواران فرسٹ ائیر امتحان سالانہ 2021 یا اس سے قبل شامل امتحان ہو چکے ہیں وہ ری ایڈمشن کیلئے نا اہل ہیں ری ایڈمشن کی سہولت ایک -2
ہی مرتبہ حاصل کی جاسکتی ہے۔ آن لائن کٹ لسٹ کی ہارڈ کاپی بمعہ اصل کمپیوٹرائزڈ بینک چالان دفتر کی رجسٹریشن برانچ میں دستی وصول کروا کر رسید حاصل کریں ۔ مقررہ شیڈول کے مطابق کٹ لسٹ کی کاپی وصول نہ کروانے کی صورت میں مبلغ -/500 روپے یومیہ لیٹ فیس لاگو ہوگی۔ -3
ڈاکٹر عبدالرحیم با پر ڈوگر ڈپٹی سیکرٹری (جنرل)
-1 چیف ایگزیکٹو آفیسرز (ایجوکیشن ) فیصل آباد، جھنگ، ٹو بہ ٹیک سنگھ، چینوٹ اضلاع فیصل آباد، جھنگ، ٹو بہ ٹیک سنگھ، چینوٹ اضلاع کے جملہ کا لجزر ہائیر سکینڈری سکولز کے سر بر اہان ادارہ۔ -2
کاپی برائے اطلاع :
3 ڈائر یکٹر کالجز فیصل آباد ڈویژن ، فیصل آباد
داخلی تقسیم
-4

Board of Intermediate and Secondary Education Faisalabad

Number: 1386. Yes R

Dated: 2022-11-17

Circular

Mr. Principal

Affiliated Joomla Colleges Higher Secondary Schools, Faisalabad, Jhang, Toba Tek Singh, Chinot Districts

Subject: Schedule for manual submission of certified bard copy board of online cut list of re-admission date and registration of absent students who scored less than 33% pass 1 in First Year Annual Examination 2022. Assalamu Alaikum, may Allah's mercy and blessings be upon him!

It is hereby notified that the following schedule has been approved for readmission in the first year.

Admission of Re-Ed Mission students in the first year

Hard copy of computerized original bank challan and attested online registration return, renewalist, forward letter of admission to institutes, online registration data entry, fee deposit in Bing

count

Online Registration and Fee Deposit in Bank

Last date of submission

Final date of submission to Board

1

19-12-202217-11-2022

19-12-2022

2

Registration fees

3

Processing Fee Sports Fee

1000 rupees per student

395 rupees per student

100 rupees per student

4

Explanatory note

- 1 It is informed that this year in the annual examination 2022, the students who have passed / scored less than 33 marks in the first year and are absent and only registered students in any affiliated institution within the limits of Faisalabad Board. Candidates who are unsatisfied with their marks can re-admit in the first year by re-admitting their own group recombination or change under their already allotted registration number. -Admission) they will submit the affidavit and application regarding the cancellation of their result (sample affidavit is available on the website of the board) to their respective institution and the institution will pass the candidate's affidavit and application, re-admission. It is mandatory to submit the hard copy of the return to the registration branch otherwise the head office will be responsible. Candidates who have already registered with the board but have not appeared in the first year examination will also be eligible for re-admission, however candidates who have appeared in the first year examination in the year 2021 or earlier are not eligible for re-admission. There are 1-2 readmission facilities

Can be obtained only once. Get the receipt by handing in the hard copy of the online kit list along with the original computerized bank challan to the registration branch of the office. In case of not receiving the copy of the cut list as per the scheduled schedule, a late fee of Rs.-/500 per day will be applicable. -3

Dr. Abdul Rahim Ba Par Dogar Deputy Secretary (General)

- 1 Chief Executive Officers (Education) Faisalabad, Jhang, Two-Bah Tek Singh, Chenot Districts Faisalabad, Jhang, Two-Bah Tek Singh, Chenot Districts of Joomla Heads of Higher Secondary Schools. -2

Copy for information:

3 Director Colleges Faisalabad Division, Faisalabad

internal division

-4