Press Release Result HSSC-I Annual Exam 2022 Ajk Board NOTIFICATIONS




آزاد جموں و کشمیر انٹر میڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ میرپور
پریس ریلیز
جملہ متعلقین کی اطلاع کے لئے مشتہر کیا جاتا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ میر پور کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے امتحان انٹر میڈیٹ پارٹ اول سالانہ 2022 کے نتائج کا اعلان/ اشاعت بوقت 11:00 بجے دن بروز جمعرات 17 نومبر 2022 کو ہوگی۔ ریگولر امیدواران کے رزلٹ کارڈ بذریعہ رجسٹر ڈ ڈاک جبکہ پرائیویٹ امیدواران کے رزلٹ کارڈ بذریعہ عام ڈاک ان کے دیئے گئے ایڈریس پر ارسال کیے جائیں گے ۔ اگر کسی پرائیویٹ امیدوار کو رزلٹ کارڈ نہ ملے تو وہ نتیجہ کی اشاعت کے بعد 45 ایام کے اندر درخواست بنام راقم (کنٹرولر امتحانات کا لجز ) دے کر بدوں فیس رزلٹ کارڈ حاصل کر سکتا ہے ۔ مقررہ تاریخ کے بعد رزلٹ کارڈ کے حصول کے لئے عام فیس مبلغ = 1000 روپے ہے جبکہ ارجنٹ فیس مبلغ = 1200 روپے ہے ۔ فیس HBL بورڈ اکونٹ نمبر 00427991668003 میں آن لائن جمع کروا کر اصل چالان رسید بورڈ کاپی کوائف کے ساتھ ارسال کریں نیز اگر کسی امیدوار کے ہاں بنک موجود نہ ہو تو وہ رقم بذریعہ ڈاکخانہ جمع کروا کر اصل منی آرڈر رسید ہمراہ کوائف معہ = 20 روپے کے اسٹام پر مصدقہ بیان حلفی از مجسٹریٹ درجہ اول اوتھ کمشنر ہمراہ درخواست ہارڈ کا پیز کوائف سیٹ بورڈ میں بر وقت ارسال کیا جائے ۔ بصورت دیگر جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ نوٹ:۔ رزلٹ گزٹ PDF فارمیٹ میں بورڈ کی ویب سائیٹ www.ajkbise.edu.pk) پر موجود ہو گا جہاں سے رزلٹ دیکھا / پرنٹ لیا جا سکتا ہے ۔ اس ضمن میں کسی بھی قسم کی مزید معلومات کیلئے بذیل ٹیلی فون نمبرات پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
05827-960070
05827-960071
16/11/2022 اسٹنٹ پروفیسر قاری محمد مشتاق ملک)
کنٹرولر امتحانات کالجز
05827-960006 16-11-2022 314
-1
-2
-3
-4
-5
-6
نمبر بورڈ / اترا نقل بالا بخدمت:
12515-112491
پرائیویٹ سیکرٹری ہمراہ جناب چیئر مین بورڈ۔
جناب سیکریٹری بورڈ ہذا ۔
ڈیٹا سپر وائز ر صاحب شعبہ کمپیوٹر بغرض ترسیل خبر بذریعہ ای میل ۔ ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر صاحب میر پور بغرض اشاعت در قومی اخبارات بطور خبر ۔
فوکل پرسن صاحب بورڈ ہذا۔
ریجنل ڈائریکٹر صاحب آزاد کشمیر ریڈیو میر پور، ترار حل مظفر آباد/ ڈائریکٹر صاحب FM ریڈیو بالائی منزل لعل دین پلازہ 1/F میر پور آزاد کشمیر۔ معز نمایندگان روزنامہ جنگ نوائے وقت خبریں / اوصاف / محاسب / جموں و کشمیر/ جناح / پاکستان شاہین اروهنگ / عدالت | کشمیر ٹائمز میر پور
نمائندہ صاحب پی ٹی وی نیوز ایجنسی اے۔ پی۔ پی۔ ساجد پلازہ میر پور۔ نمائندہ صاحب جیوٹی وی میر پور۔
بغرض اشاعت بطور خبر
10
انچارج صاحبان علاقائی دفاتر مظفر آباد/ راولاکوٹ ۔
آفس فائل -
ایم اور لیں ۔
-7
_8
_9
11

Azad Jammu and Kashmir Intermediate and Secondary Education Board Mirpur

Press Release

For the information of all concerned, it is announced that the results of the Intermediate Part I Annual Examination 2022 organized by the Azad Jammu and Kashmir Intermediate and Secondary Education Board Mirpur will be announced/published at 11:00 on Thursday, November 17. It will be on 2022. The result card of regular candidates will be sent by registered post while the result card of private candidates will be sent by ordinary post to their given address. If a private candidate does not get the result card, he/she can get the result card without fee by submitting an application in the name of RAQM (Controller Examination Board) within 45 days after the publication of the result. For obtaining the result card after the due date, the normal fee is Rs.1000 while the urgent fee is Rs.1200. Submit the fee online in HBL Board account number 00427991668003 and send the original challan receipt along with the board copy details and if a candidate does not have a bank then deposit the amount through post office with the original money order receipt along with the details = Rs.20 Certified affidavit by Magistrate First Class Oath Commissioner along with the application form should be sent to the Board in time. Otherwise a fine has to be paid. Note: The result gazette will be available in PDF format on the website of the board (www.ajkbise.edu.pk) from where the result can be viewed / printed. In this regard, one can contact the following telephone numbers for any further information.

05827-960070

05827-960071

16/11/2022 Stunt Professor Qari Muhammad Mushtaq Malik)

Controller of Examinations Colleges

05827-960006 16-11-2022 314

Number Board/Uttra Copy Above:

12515-112491

Private Secretary accompanied by Mr. Chairman Board.

Mr. Secretary Board.

Data Supervisor Mr. Computer Department for the purpose of sending news through email. District Information Officer Mr. Mirpur for publication in national newspapers as news.

Focal Person Mr. Board.

Regional Director Sahib Azad Kashmir Radio Mirpur, Tarar Hal Muzaffarabad / Director Sahib FM Radio Upper Floor Lal Deen Plaza 1/F Mirpur Azad Kashmir. Mu'az-e-Malaats Daily Jang Nawai Waqt News / Features / Accountant / Jammu and Kashmir / Jinnah / Pakistan Shaheen Aruhing / Court | Kashmir Times Mirpur

Representative PTV News Agency A. P. P. Sajid Plaza Mirpur. Representative Mr. Jyoti V. Mirpur.

For the purpose of spreading the news

10

In-charge Regional Offices Muzaffarabad/ Rawalkot.

office file -

M and take.