بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ،گوجرانوالہ
كل قذ الك شويا
ان در این 055-3894599
میانوالی ڈائری نمبر 1379 رجسٹریشن
مورخہ 2022-11-17
جمله سر بر اہان تعلیمی ادارہ جات جمله سر بر اہان تعلیمی ادارہ جات
ملحقہ گوجرانوالہ بورڈ
عنوان:۔ شیڈول ری ایڈمیشن اری رجسٹریشن فرسٹ ایئر ( گیارہویں جماعت) برائے تعلیمی سیشن 24-2022
بورڈ ہذا کی جانب سے قبل ازیں جاری شدہ رجسٹریشن شیڈول زیر نمبر 3731 رجسٹریشن مورخہ 2021-9-08 اور مراسلہ نمبر 378 ارجسٹریشن مورخہ 2022-10-26 کے
تسلسل میں جملہ متعلقین کی اطلاع کیلئے مشتہر کیا جاتا ہے۔ کہ امتحان انٹر میڈیٹ پارٹ اسالانہ 2022ء میں غیر حاضر /فیل/ پاس امیدواران کو درج ذیل شرائط اور شیڈول کے تحت ری
میشن اری رجسٹریشن کی اجازت دی جارہی ہے۔
تعلیمی ادارہ جات میں آن لائن ری ایڈمیشن اری رجسٹریشن کرنے ، بینک میں فیس جمع کروانے اور بورڈ آفس میں رجسٹریشن ریٹرن ( فارورڈ نگ لیٹر، چیک لسٹ با تصویر، ریونیو سٹ اور اصل بینک چالان فارم ) کی ہارڈ کاپی جمع کروانے
نمبر شمار
شیڈول
کی آخری تاریخ 2022-12-17
-1
نتیجہ منسوخ کروانے کی آخری تاریخ
18-11-2022 - 17-12-2022 تک
-2
رجسٹریشن فیس برائے ری ایڈمٹ / ری رجسٹر ڈ امیدوار
رجسٹریشن فیس + پروسیسنگ فیس + سپورٹس فیس + سکالرشپ فیس + ڈ و یلپمنٹ فنڈ = میزان روپے فی امیدوار 1605-200+80+130+195+1000
نوٹ:
1- امتحان انٹر میڈیٹ پارٹ اسالانہ 2022 ء میں غیر حاضر اور فیل امیدواران رجسٹریشن / رزلٹ منسوخ کروائے بغیر اُسی کالج میں یا کالج تبدیل کر کے اسی گروپ میں یا گروپ تبدیل کر کے ری ایڈمٹ ہو سکتے ہیں ۔ 2- امتحان انٹر میڈیٹ پارٹ اسالانہ 2022 ء میں پاس امیدواران اپنا رزلٹ منسوخ کروا کے اُسی کالج میں یا کالج تبدیل کر کے اُسی گروپ میں یا گروپ تبدیل کر کے ری ایڈمٹ ہو سکتے ہیں۔ رزلٹ کی منسوخی کے لئے جناب اسٹنٹ کنٹرولر امتحانات انٹر میڈیٹ پارٹ اسے رابطہ کیا جائے۔ رابطہ نمبر 3894828-055 آن لائن انرولمنٹ پر اس کیلئے ویب سائٹ Active رہے گی لہذا درج بالا تواریخ کے دوران اپنے اداروں میں داخل طلبا/ طالبات کی آن لائن رجسٹریشن کا پر اس مکمل کر لیا جائے۔ موجودہ سیشن رجسٹریشن برائے انٹر میڈیٹ 2024-2022 میں رجسٹر ڈ امیدواران کی رجسٹریشن منسوخ کروانے کی آخری تاریخ 2022-12-17
مقرر ہے اور منسوخی کی فیس مبلغ 1000 روپے فی امیدوار ہوگی۔ بقیه شرا ئط قبل از میں جاری شدہ مراسلہ کے مطابق ہونگی۔
مزید معلومات کیلئے رجسٹریشن (آن لائن) برانچ ٹیلی فون نمبرز: 3894599-055 اور 755-9200751-1055 ایکسٹینشن 120 پر رابطہ کریں۔ یا بورڈ کی ویب سائٹ www.bisegrw.com وزٹ کریں۔
ویب سائٹ / آن لائن رجسٹریشن بارے کسی بھی پر اہلم کی صورت میں کمپیوٹرسیل کے ان نمبروں 3894611-055 یا9201213-055 پر رابطہ کریں ۔
@d شهزاد احمد سیکرٹری
کاپی برائے اطلاع :
1- جناب ڈائیریکٹر آف ایجوکیشن ( کالجز ) گوجرانوالہ ڈویژن، گوجرانوالہ 2- جناب ڈپٹی ڈائیریکٹر کالجز ) گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد،سیالکوٹ ،منڈی بہاؤالدین اور نارووال 3- جناب چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد، سیالکوٹ ،منڈی بہاؤالدین اور نارووال 4۔ جملہ سیکرٹریز، پنجاب بورڈ ز بشمول میر پور آزاد جموں و کشمیر بورڈ ) 5۔ جملہ سربراہان ادارہ جات ملحقہ گوجرانوالہ بورڈ 6۔ جناب ڈائر یکٹر محکمہ تعلقات عامہ، گوجرانوالہ 25 کا پیاں) برائے اشاعت قومی و مقامی اخبارات 7 جملہ برانچ افسران بور ڈبذ81۔ جملہ سپر نٹنڈنٹ صاحبان بور ڈبذا
وسسٹم اینالسٹ (برائے ویب سائٹ )
Board of Intermediate and Secondary Education, Gujranwala
Eat a little bit
Ann in this 055-3894599
Mianwali Diary No. 1379 Registration
Dated 2022-11-17
Jumla Sar Bur Ahan Educational Institutions Jumla Sar Bur Ahan Educational Institutions
Adjacent Gujranwala Board
Title:. Schedule Re-admission and Registration First Year (11th Class) for Academic Session 2022-24
The registration schedule already issued by the board under No. 3731 Registration Dated 08-9-2021 and Post No. 378 Registration Dated 26-10-2022
Continuity is advertised for the information of all concerned. That the absent/failed/passed candidates in the Intermediate Part Annual Examination 2022 will be re-sponsored under the following conditions and schedule.
Mission array registration is being allowed.
Online re-admission and registration in educational institutions, depositing fee in bank and hard copy of registration return (forward letter, checklist with photo, revenue slip and original bank challan form) in board office
Number
Schedule
Last date of 2022-12-17
-1
Last date for cancellation of result
From 18-11-2022 - 17-12-2022
-2
Registration fee for re-admit / re-registered candidates
Registration Fee + Processing Fee + Sports Fee + Scholarship Fee + Development Fund = Amount per candidate Rs.1605-200+80+130+195+1000
Note:
1- Absent and failed candidates in the Intermediate Part Annual Examination 2022 can be re-admitted in the same college or by changing the college in the same group or by changing the group without canceling the registration/result. 2- Candidates who have passed the intermediate part exam in 2022 can cancel their result and re-admit to the same college or change the college to the same group or change the group. For cancellation of the result Mr. Stunt Controller of Examinations Intermediate Part should be contacted. Contact number 3894828-055 for online enrollment, the website will be active for it, so the online registration form of students admitted in their institutions during the above dates should be completed. Last date for cancellation of registration of candidates registered in current session registration for Intermediate 2024-2022 12-17-2022
Fixed and cancellation fee will be Rs.1000/- per candidate. Rest of the conditions will be as per the previously issued post.
For more information contact the Registration (Online) Branch Telephone Numbers: 055-3894599 and 755-9200751-1055 Extension 120. Or visit the Board's website www.bisegrw.com.
In case of any query regarding the website/online registration, please contact Computercell on these numbers: 055-3894611 or 055-9201213.
@d Shahzad Ahmad Secretary
Copy for information:
1- Mr. Director of Education (Colleges) Gujranwala Division, Gujranwala 2- Mr. Deputy Director Colleges) Gujranwala, Gujarat, Hafizabad, Sialkot, Mandi Bahauddin and Narowal 3- Mr. Chief Executive Officer, District Education Authority Gujranwala, Gujarat, Hafizabad, Sialkot, Mandi Bahauddin and Narowal 4. All Secretaries, Punjab Boards including Mirpur Azad Jammu and Kashmir Board) 5. All Heads of Institutions Affiliated Gujranwala Board 6. Mr. Director Public Relations Department, Gujranwala 25) for publication of national and local newspapers 7 total branch officers Bore Division 81. Joomla Superintendent Sahib Bor Dabza
System Analyst (for Website)




  Press Release Result HSSC-I Annual Exam 2022 Ajk Board NOTIFICATIONS




آزاد جموں و کشمیر انٹر میڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ میرپور
پریس ریلیز
جملہ متعلقین کی اطلاع کے لئے مشتہر کیا جاتا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ میر پور کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے امتحان انٹر میڈیٹ پارٹ اول سالانہ 2022 کے نتائج کا اعلان/ اشاعت بوقت 11:00 بجے دن بروز جمعرات 17 نومبر 2022 کو ہوگی۔ ریگولر امیدواران کے رزلٹ کارڈ بذریعہ رجسٹر ڈ ڈاک جبکہ پرائیویٹ امیدواران کے رزلٹ کارڈ بذریعہ عام ڈاک ان کے دیئے گئے ایڈریس پر ارسال کیے جائیں گے ۔ اگر کسی پرائیویٹ امیدوار کو رزلٹ کارڈ نہ ملے تو وہ نتیجہ کی اشاعت کے بعد 45 ایام کے اندر درخواست بنام راقم (کنٹرولر امتحانات کا لجز ) دے کر بدوں فیس رزلٹ کارڈ حاصل کر سکتا ہے ۔ مقررہ تاریخ کے بعد رزلٹ کارڈ کے حصول کے لئے عام فیس مبلغ = 1000 روپے ہے جبکہ ارجنٹ فیس مبلغ = 1200 روپے ہے ۔ فیس HBL بورڈ اکونٹ نمبر 00427991668003 میں آن لائن جمع کروا کر اصل چالان رسید بورڈ کاپی کوائف کے ساتھ ارسال کریں نیز اگر کسی امیدوار کے ہاں بنک موجود نہ ہو تو وہ رقم بذریعہ ڈاکخانہ جمع کروا کر اصل منی آرڈر رسید ہمراہ کوائف معہ = 20 روپے کے اسٹام پر مصدقہ بیان حلفی از مجسٹریٹ درجہ اول اوتھ کمشنر ہمراہ درخواست ہارڈ کا پیز کوائف سیٹ بورڈ میں بر وقت ارسال کیا جائے ۔ بصورت دیگر جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ نوٹ:۔ رزلٹ گزٹ PDF فارمیٹ میں بورڈ کی ویب سائیٹ www.ajkbise.edu.pk) پر موجود ہو گا جہاں سے رزلٹ دیکھا / پرنٹ لیا جا سکتا ہے ۔ اس ضمن میں کسی بھی قسم کی مزید معلومات کیلئے بذیل ٹیلی فون نمبرات پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
05827-960070
05827-960071
16/11/2022 اسٹنٹ پروفیسر قاری محمد مشتاق ملک)
کنٹرولر امتحانات کالجز
05827-960006 16-11-2022 314
-1
-2
-3
-4
-5
-6
نمبر بورڈ / اترا نقل بالا بخدمت:
12515-112491
پرائیویٹ سیکرٹری ہمراہ جناب چیئر مین بورڈ۔
جناب سیکریٹری بورڈ ہذا ۔
ڈیٹا سپر وائز ر صاحب شعبہ کمپیوٹر بغرض ترسیل خبر بذریعہ ای میل ۔ ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر صاحب میر پور بغرض اشاعت در قومی اخبارات بطور خبر ۔
فوکل پرسن صاحب بورڈ ہذا۔
ریجنل ڈائریکٹر صاحب آزاد کشمیر ریڈیو میر پور، ترار حل مظفر آباد/ ڈائریکٹر صاحب FM ریڈیو بالائی منزل لعل دین پلازہ 1/F میر پور آزاد کشمیر۔ معز نمایندگان روزنامہ جنگ نوائے وقت خبریں / اوصاف / محاسب / جموں و کشمیر/ جناح / پاکستان شاہین اروهنگ / عدالت | کشمیر ٹائمز میر پور
نمائندہ صاحب پی ٹی وی نیوز ایجنسی اے۔ پی۔ پی۔ ساجد پلازہ میر پور۔ نمائندہ صاحب جیوٹی وی میر پور۔
بغرض اشاعت بطور خبر
10
انچارج صاحبان علاقائی دفاتر مظفر آباد/ راولاکوٹ ۔
آفس فائل -
ایم اور لیں ۔
-7
_8
_9
11

Azad Jammu and Kashmir Intermediate and Secondary Education Board Mirpur

Press Release

For the information of all concerned, it is announced that the results of the Intermediate Part I Annual Examination 2022 organized by the Azad Jammu and Kashmir Intermediate and Secondary Education Board Mirpur will be announced/published at 11:00 on Thursday, November 17. It will be on 2022. The result card of regular candidates will be sent by registered post while the result card of private candidates will be sent by ordinary post to their given address. If a private candidate does not get the result card, he/she can get the result card without fee by submitting an application in the name of RAQM (Controller Examination Board) within 45 days after the publication of the result. For obtaining the result card after the due date, the normal fee is Rs.1000 while the urgent fee is Rs.1200. Submit the fee online in HBL Board account number 00427991668003 and send the original challan receipt along with the board copy details and if a candidate does not have a bank then deposit the amount through post office with the original money order receipt along with the details = Rs.20 Certified affidavit by Magistrate First Class Oath Commissioner along with the application form should be sent to the Board in time. Otherwise a fine has to be paid. Note: The result gazette will be available in PDF format on the website of the board (www.ajkbise.edu.pk) from where the result can be viewed / printed. In this regard, one can contact the following telephone numbers for any further information.

05827-960070

05827-960071

16/11/2022 Stunt Professor Qari Muhammad Mushtaq Malik)

Controller of Examinations Colleges

05827-960006 16-11-2022 314

Number Board/Uttra Copy Above:

12515-112491

Private Secretary accompanied by Mr. Chairman Board.

Mr. Secretary Board.

Data Supervisor Mr. Computer Department for the purpose of sending news through email. District Information Officer Mr. Mirpur for publication in national newspapers as news.

Focal Person Mr. Board.

Regional Director Sahib Azad Kashmir Radio Mirpur, Tarar Hal Muzaffarabad / Director Sahib FM Radio Upper Floor Lal Deen Plaza 1/F Mirpur Azad Kashmir. Mu'az-e-Malaats Daily Jang Nawai Waqt News / Features / Accountant / Jammu and Kashmir / Jinnah / Pakistan Shaheen Aruhing / Court | Kashmir Times Mirpur

Representative PTV News Agency A. P. P. Sajid Plaza Mirpur. Representative Mr. Jyoti V. Mirpur.

For the purpose of spreading the news

10

In-charge Regional Offices Muzaffarabad/ Rawalkot.

office file -

M and take.


 


بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد
نمبر : 1386 ۔ جی ۔ آر
مورخہ : 2022-11-17
سرکلر
جناب پرنسپل
الحاق شدہ جملہ کالجزر ہائیر سیکنڈری سکولز ، فیصل آباد، جھنگ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چینوٹ اضلاع
عنوان: فرسٹ ائیر سالانہ امتحان 2022 میں پاس 1 %33 سے کم نمبر حاصل کرنے والے اور غیر حاضر طلبہ کی ری ایڈمشن کی تاریخ اور رجسٹریشن آن لائن کٹ لسٹ کی مصدقہ بارڈ کاپی بورڈ ہذا میں دستی جمع کروانے کا شیڈول۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاته!
مطلع کیا جاتا ہے کہ فرسٹ ائیر میں ری ایڈمشن کے لیے درج ذیل شیڈول منظور کیا گیا ہے۔
فرسٹ ائیر میں ری ایڈ مشن طلبہ کا داخلہ
اداروں میں داخلہ، آن لائن رجسٹریشن کی ڈیٹا انٹری کرنے ، بنگ میں فیس جمع کروا کے کمپیوٹرائزڈ اصل بنک چالان اور مصدقہ آن لائن رجسٹریشن ریٹرن ، ریونیولسٹ، فارورڈ نگ لیٹر کی ہارڈ کاپی
شمار
Online رجسٹریشن اور بنک میں فیس جمع
کرانے کی آخری تاریخ
بورڈ میں جمع کروانے کی حتمی تاریخ
1
19-12-202217-11-2022
19-12-2022
2
رجسٹریشن فیس
3
پراسیسنگ فیس سپورٹس فیس
1000 روپے فی طالب علم
395 روپے فی طالب علم
100 روپے فی طالبعلم
4
وضاحتی نوٹ
-1 مطلع کیا جاتا ہے کہ امسال سالانہ امتحان 2022 میں فرسٹ ائیر میں پاس / 33 سے کم نمبر حاصل کرنے والے اور غیر حاضر رہنے والے اور صرف رجسٹر ڈ ہو نیوالے طلبہ فیصل آباد بورڈ کی حدود میں واقع کسی بھی الحاق شدہ ادارہ میں اپنی مرضی سے پیچھا نتیجہ چھوڑ کر اپنے ہی گروپ رکمبی نیشن یا تبدیل کر کے اپنے پہلے سے الاٹ شدہ رجسٹریشن نمبر کے تحت ری ایڈمٹ ہو سکتے ہیں نیز پاس امیدواران جو اپنے حاصل کردہ نمبروں سے غیر مطمئن ہونے کے باعث جماعت فرسٹ ائیر میں دوبارہ (Re-Admission) ہونے کے خواہش مند ہیں وہ اپنے نتیجہ کی منسوخی کی بابت بیان حلفی اور درخواست نمونہ بیان حلفی بورڈ کی ویب سائٹ پر موجود ہے ) اپنے متعلقہ ادارہ میں ہی جمع کروائیں گے اور ادارہ پاس امیدواران کا بیان حلفی اور درخواست ، ری ایڈمشن ریٹرن کی ہارڈ کاپی کے ساتھ رجسٹریشن برانچ میں جمع کروانے کا پابند ہوگا بصورت دیگر سر براہ ادارہ ذمہ دار ہوگا۔ ایسے امیدواران جو بورڈ سے قبل ازیں رجسٹرڈ ہوئے ہوں لیکن فرسٹ ائیر میں شامل امتحان نہ ہوئے ہوں وہ بھی ری ایڈمٹ کے اہل ہوں گے تاہم جو امیدواران فرسٹ ائیر امتحان سالانہ 2021 یا اس سے قبل شامل امتحان ہو چکے ہیں وہ ری ایڈمشن کیلئے نا اہل ہیں ری ایڈمشن کی سہولت ایک -2
ہی مرتبہ حاصل کی جاسکتی ہے۔ آن لائن کٹ لسٹ کی ہارڈ کاپی بمعہ اصل کمپیوٹرائزڈ بینک چالان دفتر کی رجسٹریشن برانچ میں دستی وصول کروا کر رسید حاصل کریں ۔ مقررہ شیڈول کے مطابق کٹ لسٹ کی کاپی وصول نہ کروانے کی صورت میں مبلغ -/500 روپے یومیہ لیٹ فیس لاگو ہوگی۔ -3
ڈاکٹر عبدالرحیم با پر ڈوگر ڈپٹی سیکرٹری (جنرل)
-1 چیف ایگزیکٹو آفیسرز (ایجوکیشن ) فیصل آباد، جھنگ، ٹو بہ ٹیک سنگھ، چینوٹ اضلاع فیصل آباد، جھنگ، ٹو بہ ٹیک سنگھ، چینوٹ اضلاع کے جملہ کا لجزر ہائیر سکینڈری سکولز کے سر بر اہان ادارہ۔ -2
کاپی برائے اطلاع :
3 ڈائر یکٹر کالجز فیصل آباد ڈویژن ، فیصل آباد
داخلی تقسیم
-4

Board of Intermediate and Secondary Education Faisalabad

Number: 1386. Yes R

Dated: 2022-11-17

Circular

Mr. Principal

Affiliated Joomla Colleges Higher Secondary Schools, Faisalabad, Jhang, Toba Tek Singh, Chinot Districts

Subject: Schedule for manual submission of certified bard copy board of online cut list of re-admission date and registration of absent students who scored less than 33% pass 1 in First Year Annual Examination 2022. Assalamu Alaikum, may Allah's mercy and blessings be upon him!

It is hereby notified that the following schedule has been approved for readmission in the first year.

Admission of Re-Ed Mission students in the first year

Hard copy of computerized original bank challan and attested online registration return, renewalist, forward letter of admission to institutes, online registration data entry, fee deposit in Bing

count

Online Registration and Fee Deposit in Bank

Last date of submission

Final date of submission to Board

1

19-12-202217-11-2022

19-12-2022

2

Registration fees

3

Processing Fee Sports Fee

1000 rupees per student

395 rupees per student

100 rupees per student

4

Explanatory note

- 1 It is informed that this year in the annual examination 2022, the students who have passed / scored less than 33 marks in the first year and are absent and only registered students in any affiliated institution within the limits of Faisalabad Board. Candidates who are unsatisfied with their marks can re-admit in the first year by re-admitting their own group recombination or change under their already allotted registration number. -Admission) they will submit the affidavit and application regarding the cancellation of their result (sample affidavit is available on the website of the board) to their respective institution and the institution will pass the candidate's affidavit and application, re-admission. It is mandatory to submit the hard copy of the return to the registration branch otherwise the head office will be responsible. Candidates who have already registered with the board but have not appeared in the first year examination will also be eligible for re-admission, however candidates who have appeared in the first year examination in the year 2021 or earlier are not eligible for re-admission. There are 1-2 readmission facilities

Can be obtained only once. Get the receipt by handing in the hard copy of the online kit list along with the original computerized bank challan to the registration branch of the office. In case of not receiving the copy of the cut list as per the scheduled schedule, a late fee of Rs.-/500 per day will be applicable. -3

Dr. Abdul Rahim Ba Par Dogar Deputy Secretary (General)

- 1 Chief Executive Officers (Education) Faisalabad, Jhang, Two-Bah Tek Singh, Chenot Districts Faisalabad, Jhang, Two-Bah Tek Singh, Chenot Districts of Joomla Heads of Higher Secondary Schools. -2

Copy for information:

3 Director Colleges Faisalabad Division, Faisalabad

internal division

-4

 Intermediate Part 1 Gazette Result 2022 Punjab Boards



Punjab Boards 11th Class Gazette 

SRBoard NameAction
1.BISE Sahiwal Board 1st year Gazette 2022 Download pdfDownload
2.BISE Multan Board 1st year Gazette 2022 Download pdfDownload
3.BISE DG Khan Board 1st year Gazette 2022 Download pdfDownload
4.BISE Bahawalpur Board 1st year Gazette 2022 Download pdfDownload
5.BISE Sargodha Board 1st year Gazette 2022 Download pdfDownload
6.BISE Rawalpindi Board 1st year Gazette 2022 Download pdfDownload
7.BISE Faisalabad Board 1st year Gazette 2022 Download pdfDownload
8.BISE Gujranwala Board 1st year Gazette 2022 Download pdfDownload
9.BISE Lahore Board 1st year Gazette 2022 Download pdfDownload
10.AJK Board Gazette 1st year 2022 Download pdfDownload


BOARD OF INTERMEDIATE & SECONDARY EDUCATION, LAHORE


RESULT GAZETTE


INTERMEDIATE PART-I (FIRST ANNUAL) EXAMINATION, 2022


1. The Intermediate Part-I (First Annual) Examination, 2022 commenced on 06th July, 2022 and culminated on 28th July, 2022. The result is being announced

on 17th November, 2022.

2. The Result Gazette is issued as a notice only, errors and omissions excepted. Any entry appearing in this notification does not itself confer any right or privilege

to a candidate for the grant of certificate.

3. The candidates, who have obtained 33% marks or above in the respective Subjects/Papers have been awarded the total number of marks obtained by them

against their Roll Numbers/Names in the Result Gazette.

4. The candidates against whose Roll Numbers and Names, abbreviations of certain subject/s have been mentioned, have secured less than 33% marks. They may

appear in the subjects along with Part-II (First Annual) Examination, 2023 otherwise their final result (Pass/Fail) in subject/s will be determined on the basis of

total marks obtained by them in Part-I & II except paper of Islamic Education, which is held only in Part-I examination.

MEDICAL TECHNOLOGY GROUP:

i) In case of securing less than 33% marks in the papers of Urdu and English (compulsory) candidate may reappear in these subjects along with

Part-II Examination, otherwise result in these subjects shall be determined on the basis of total marks obtained by a candidate in a subject in Examination

of Part-I &II.

ii) In the remaining subject(s)/Papers of Part-I, it would be compulsory to reappear and pass the subject(s)/papers of Part-I along with Part-II examination in

which a candidate secures less than 33% marks as these are independent subjects(s) papers in each part.


5. With the declaration of the result, the Result Cards bearing paper wise marks and other essential information would be issued to the Private Candidates on the

addresses given by them in their admission forms whereas the regular candidates will get their Result Card from their respective institutions.

6. All enquiries regarding the result of the candidates may be addressed to the Deputy / Assistant Controller Examinations (Inter) (Phone No. 99200192-97,

99200118 Ext.205/ 206).

7. The candidates intending to apply for re-checking of their paper/s may apply online through BISE website (www.waqasabid.com.com) within 15 days of the

GENERAL PASS PERCENTAGE


Total Candidates Applied Total Candidates Appeared Total Candidates Passed Overall Pass Percentage

211,906 202,591 83,554 41.24 %

IRFAN AHMAD

Controller of Examinations

Board of Intermediate & Secondary Education, 


 1st year result 2022 - carry shine - 11 Class Result 2022 - first year result 2022 - 11th class result 2022


HSSC Part-I Annual Exam 2022 result will be announced on 17-11-2022 at 10:00 AM


THE RESULT IS ALSO AVAILABLE THROUGH
All Punjab Boards Results Check on Mobile Via SMS

Bahawalpur Board

By sending SMS on 800298 with the format: Roll Number to obtain result on mobile.
D.G. Khan Board

By sending SMS on 800295 with the format: Roll Number to obtain result on mobile.
Faisalabad Board

By sending SMS on 800240 with the format: Roll Number to obtain result on mobile.
Gujranwala Board

By sending SMS on 800299 with the format: Roll Number to obtain result on mobile.
Lahore Board

By sending SMS on 80029 with the format: Roll Number to obtain result on mobile.
Multan Board

By sending SMS on 800293 with the format: Roll Number to obtain result on mobile.
Sahiwal Board

By sending SMS on 800292 with the format: Roll Number to obtain result on mobile.
Rawalpindi Board

By sending SMS on 800296 with the format: Roll Number to obtain result on mobile.
Sargodha Board

By sending SMS on 800290 with the format: Roll Number to obtain result on mobile.